آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاپان میں زلزلے کے دوران دریا میں اٹھتی لہروں کا منظر
جاپان میں زلزلے کے دوران دریا میں اٹھتی لہروں کا منظر
وقت اشاعت
منگل 28 جولائی کو جپان میں آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی پے کہ جس میں مُلک کے جنوبی صوبے کُوما موٹو میں
ایک گاڑی کے ڈیش کیم میں وہ لمحہ ریکارڈ ہوا کہ جس میں دریا میں زلزلے کے دوران بلند ہوتی لہریں دیکھی جا سکتی ہیں۔