اسلام آباد ایران- امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیار

،ویڈیو کیپشن
اسلام آباد ایران- امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیار

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی دارالحکومت میں اب تک کیا ہوا جانیے اس ویڈیو میں۔