راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
وقت اشاعت
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کے علاقے لالکرتی میں ایک 45 سالہ خاتون کے مبینہ قتل کا مقدمہ ان کے شوہر، سسر اور گھریلو ملازم کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ یہ معاملہ ہے کیا؟ جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔