ستلج: ’زی فائیو‘ سے غائب مگر عوامی نمائش جاری

،ویڈیو کیپشن
ستلج: ’زی فائیو‘ سے غائب مگر عوامی نمائش جاری
وقت اشاعت

اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ کو حکومت کی ہدایت پر او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو سے ہٹا لیا گیا ہے تاہم اس کے باوجود انڈین پنجاب کے مختلف علاقوں میں فلم کی عوامی نمائش ہو رہی ہے۔ فلم کو عوام میں بہت پسند کیا جا رہا اور لوگ اس کی کہانی کو اپنی زندگی کی کہانی سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔