طیارے کی کھڑکی سے باہر لٹکے مسافر کو کیسے بچایا گیا؟

طیارے کی کھڑکی سے باہر لٹکے مسافر کو کیسے بچایا گیا؟
وقت اشاعت

رائن ایئر کی پرواز میں کھڑکی ٹوٹنے کے باعث جہاز سے باہر لٹک جانے والے مسافر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس وقت اپنے شوہر کی ٹانگوں کو تھام لیا تھا۔