آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملبے پر بیٹھ کر میچ کا مزہ اٹھاتے غزہ والے
ملبے پر بیٹھ کر میچ کا مزہ اٹھاتے غزہ والے
وقت اشاعت
فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا اور مصر کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کے لیے غزہ میں رہنے والے سینکڑوں مداح بڑی سکرین پر میچ دیکھنے کے لیے تباہ حال عمارتوں کے ملبے پر بیٹھے نظر آئے۔