جب آئل ٹینکر لینڈ سلائیڈ کی زد میں آیا

جب آئل ٹینکر لینڈ سلائیڈ کی زد میں آیا
وقت اشاعت

انڈیا ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک زیرِ تعمیر سرنگ بیٹھنے سے پھیلنے والی ریت، مٹی اور ملبہ اپنی راہ میں آنے والی ہر چیز ساتھ بہا لے گیا۔