کینیڈا میں جنگل کی آگ میں گھری ٹرین

کینیڈا میں جنگل کی آگ میں گھری ٹرین
وقت اشاعت

13 جولائی کو بنائی گئی ایک ویڈیو میں کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں مال بردار ٹرین کو جنگل کی آگ میں گھرے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سی این ریل نے بی بی سی کو بتایا کہ اس نے علاقے میں عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا اور ملازمین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والے کارکن وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور محفوظ ہیں۔