قاضی توقیر کی کامیابی کا عام کشمیری کے لیے کیا معنی ہے؟

،ویڈیو کیپشنقاضی توقیر کی کامیابی عام کشمیریوں کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟
قاضی توقیر کی کامیابی کا عام کشمیری کے لیے کیا معنی ہے؟
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے قاضی توقیر ان دنوں انڈیا کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ قاضی توقیر نے تقریباً بیس سال قبل ایک سنگنگ ٹیلنٹ شو جیت کر شہرت حاصل کی تھی، جسے اُس وقت کشمیر میں خوب سراہا گیا تھا۔ کشمیر میں فن، موسیقی اور تفریح سے وابستہ سرگرمیوں کی گنجائش ہمیشہ محدود رہی ہے۔ لیکن قاضی توقیر کی موجودہ کامیابی عام کشمیریوں کے لیے کیا معنی رکھتی ہے، دیکھیے اِس رپورٹ میں!