ایران میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافروں کی چیخیں نکل گئیں

ایران میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافروں کی چیخیں نکل گئیں
وقت اشاعت

سیپہران ایئرلائنز کا ایک بوئنگ 737 طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد ٹائر پھٹنے اور انجن کو نقصان پہنچنے کے باعث ایران کے شہر مشہد کے ہوائی اڈے پر واپس لوٹ آیا۔

یہ پرواز ایک روز قبل، 13 ستمبر کو، تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے دو مرتبہ منسوخ کی جا چکی تھی۔

ایران کو کئی دہائیوں سے عائد سخت امریکی پابندیوں کے باعث طیاروں کے اسپیئر پارٹس اور دیکھ بھال کی خدمات حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔