مردوں کی نسبت خواتین مائیگرین کا زیادہ شکار کیوں ہوتی ہیں؟
مردوں کی نسبت خواتین مائیگرین کا زیادہ شکار کیوں ہوتی ہیں؟
وقت اشاعت
مائیگرین یا درد شقیقہ، جسے آدھے سر کا درد کہا جاتا، ایک ایسی حالت ہے جس کا صرف برطانیہ میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد شکار ہیں۔ مگر کیا مردوں کی نسبت خواتین مائیگرین کا زیادہ شکار ہوتی ہیں؟