آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا دلی خواتین کے لیے محفوظ شہر ہے؟
کیا دلی خواتین کے لیے محفوظ شہر ہے؟
وقت اشاعت
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں بڑھتے جنسی جرائم کے خلاف احتجاج کے دوران بی بی سی نے مظاہرین سے بات کی اور رات کے وقت شہر کے تاریک مقامات کا جائزہ لیا تاکہ یہ جان سکیں کہ کیا خواتین وہاں خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں یا نہیں۔
دیکھیے ہماری خصوصی گراؤنڈ رپورٹ۔
ویڈیو جرنلسٹ: ادیب انور
رپورٹر: غافرہ قادر