امرتسر کے رکشہ ڈرائیور کو ’دھورندھر 2‘ میں کام کیسے ملا؟

امرتسر کے رکشہ ڈرائیور کو ’دھورندھر 2‘ میں کام کیسے ملا؟
وقت اشاعت

منجیت سنگھ ایک دن جب سٹیشن پر سواری چھوڑ کر لوٹ رہے تھے کہ انھیں فلم 'دھورندھر 2' کے اداکار رنویر سنگھ کو اپنے رکشہ پر بٹھانے کا موقع ملا اور اس ملاقات نے ان کی زندگی بدل دی۔