بیٹی کی تعلیم کے لیے ننگے پاؤں میراتھن دوڑنے والی رما بائی

،ویڈیو کیپشنبیٹی کی تعلیم کے لیے ننگے پاؤں میراتھن دوڑنے والی رمابائی
بیٹی کی تعلیم کے لیے ننگے پاؤں میراتھن دوڑنے والی رما بائی
وقت اشاعت

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع بیڑ سے تعلق رکھنے والی 47 سالہ رما بائی رنویر نے ایک میراتھن دوڑ میں حصہ لیا اور تین ہزار روپے کا انعام جیتا۔ رمابائی نے یہ دوڑ ساڑی پہن کر اور ننگے پاؤں دوڑی، اور ان کا یہ انداز انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا۔ انھوں نے اس مقابلے میں حصہ کیوں لیا اور ان کی کہانی کیا ہے؟