’زہریلے مرد کا کردار نہیں ادا کرنا چاہتا‘: فرحان سعید
’زہریلے مرد کا کردار نہیں ادا کرنا چاہتا‘: فرحان سعید
وقت اشاعت
فرحان سعید جو اس وقت ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ ہو‘ میں انس کا کردار نبھا رہے ہیں کہتے ہیں کہ عورت کمزور ہو تو اسے لوگ بیچاری کہتے ہیں لیکن اگر مرد اپنے لئے آواز نہ اٹھا سکے تو کہتے ہیں بولتا کیوں نہیں ہے۔
فرحان نے یہ کردار کیوں کیا اور لوگوں کے اس پر کس قسم کے تاثرات رہے جاننے کے لیے یہ دیکھیں۔
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ اور ایڈٹ: محمد نبیل



