کشمیری ریاستِ پاکستان سے ناراض کیوں ہیں؟

،ویڈیو کیپشنکشمیری ریاستِ پاکستان سے ناراض کیوں ہیں؟
کشمیری ریاستِ پاکستان سے ناراض کیوں ہیں؟
وقت اشاعت

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی آبادی میں وہاں کی سیاسی اور معاشی صورتحال، خصوصاً مقامی حکومت اور سیاستدانوں کے بارے میں عدم اطمینان میں اضافہ ہوا ہے اور حکومت اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک موجود ہے۔

اس ہفتے کے سیربین میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ مقامی آبادی کی اپنے بنیادی حقوق اور سیاسی نمائندگی کے حوالے سے شکایات کو ریاست اب تک موثر طریقے سے حل کرنے میں کیوں ناکام رہی ہے؟

میزبان: علی کاظمی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: خالد کرامت