آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی میں گنیش تہوار کا جشن
کراچی میں گنیش تہوار کا جشن
وقت اشاعت
پاکستان کے شہر کراچی میں ہندو برادری نے گنیش کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس تہوار میں نوجوانوں خاص طور پر جین زی نے بھرپور شرکت کی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: شمائلہ خان
ایڈیٹنگ: نیلیش بھوسلے