آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فرشی غرارے کی فیشن کی دنیا میں واپسی
فرشی غرارے کی فیشن کی دنیا میں واپسی
وقت اشاعت
ایک وقت تھا جب بر صغیر انڈیا اور پاکستان میں فرشی غرارہ روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہوا کرتا تھا لیکن پھر یہ پرانے صندوقوں، خاندانی جہیز اور بزرگوں کی یادوں تک محدود ہو کر رہ گیا۔ لیکن آج پھر سے دلہنیں اسے دوبارہ اپنی شادیوں کا حصہ بنا رہی ہیں۔
آخر ایسا کیا ہے اس لباس میں کہ یہ برسوں بعد پھر سے لوٹ آیا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔