61 میٹر بلند رولر کوسٹر کو حادثہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

،ویڈیو کیپشن61 میٹر بلند رولر کوسٹر کو حادثہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
61 میٹر بلند رولر کوسٹر کو حادثہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
وقت اشاعت

امریکی ریاست جارجیا کے تفریحی پارک سکس فلیگز اوور جارجیا میں ایک رولر کوسٹر کو پیش آنے والے حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ حادثہ کس رائیڈ پر پیش آیا، تاہم نیوز ہیلی کاپٹروں سے لی گئی فضائی فوٹیج میں گولائتھ رولر کوسٹر کو پٹری پر رکا ہوا دکھایا گیا، جبکہ عملے کے ارکان سوار افراد کو بحفاظت نیچے اتارنے میں مدد کر رہے تھے۔

تفصیل اس ویڈیو میں۔