سیسیم سٹریٹ میں آٹزم کی شکار جولیا

وقت اشاعت

بچوں میں آٹزم کے بارے میں آگاہی کے لیے مقبول ٹی وی سیریز سیسیم سٹریٹ میں جولیا نامی لڑکی کا ایک کردار متعارف کروایا گیا ہے جو آٹزم کی مریض ہے۔