والڈ سٹی لاہور کو اس مقابلے کے لئے 750 سے زائد تصاویر موصول ہوئیں۔

وقت اشاعت

’ویکھ لاہور‘ تصویری مقابلے کا میلا سجا لاہور کے الحمرا کمپلیکس میں اور والڈ سٹی لاہور کو اس مقابلے کے لیے 750 سے زائد تصاویر موصول ہوئیں۔