بالی وڈ راؤنڈ اپ: عالیہ بھٹ اپنی ممی کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

وقت اشاعت

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سنیے فلمساز میگھنا گلزار نے عالیہ بھٹ کو فلم کے لیے کیسے راضی کیا؟ عالیہ اپنی ممی کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ اور سوارہ بھاسکر کے لیے شادی کا کیا مطلب ہے۔ سنیے ہماری ساتھی نصرت جہاں کی زبانی۔