منّی کس کی خاطر بدنام ہو رہی ہے؟

وقت اشاعت

آج بالی وڈ راؤنڈ اپ میں منی کے علاوہ سنیے گا فلم 'بازار' کے روہن مہرہ، 'دبنگ' سیریز کی اگلی کڑی دبنگ تھری کی تیاریاں اور آیوش مان کھرانہ کامیابیوں کی کے بارے میں۔

نصرت جہاں کے ساتھ۔