’بجلی کی پیداوار میں 11 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو گا‘

وقت اشاعت

پاکستان کے وفاقی وزير برائے منصوبہ بندی اور ترقيات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت بجلی کی پیداوار میں 11 ہزارمیگاواٹ کا اضافہ کر رہی ہے۔