پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے سکالرشپ حاصل کرنا کتنا آسان ہے؟

وقت اشاعت

ویسے تو اِس وقت پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے دنیا بھر سے سکالرشپ کے مواقع موجود ہیں، لیکن کیا ہر طبقے کو ان تک رسائی حاصل ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: سحر بلوچ

فلمنگ: نیّر عباس