سندھ کے ایک گاؤں میں صدف نامی ایک لڑکی کو صدیوں پرانی روایات کا نشانہ بننا پڑ رہا ہے

وقت اشاعت

سندھ کے ایک گاؤں میں صدف نامی ایک لڑکی کو کاروکاری کی صدیوں پرانی روایات کا نشانہ بننا پڑ رہا ہے۔ شرجیل بلوچ کی رپورٹ