سندھ میں کارو کاری کی رسم کی جڑیں صدیوں پرانی

وقت اشاعت

صوبہ سندھ میں کارو کاری کی رسم کی جڑیں صدیوں پرانی ہیں اور آج بھی اس نام پر خاص طور پر خواتین کو نشانہ بنانے کا چلن ہے۔ دیکھیے اس بارے میں نفیسہ شاہ کی بی بی سی اردو سے خصوصی گفتگو۔