سائبریا اور دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے مہمان پرندے شکاریوں کے نشان پر ہیں

وقت اشاعت

سائبریا اور دیگر یورپی ممالک سے شدید ٹھنڈے موسم کی سختیوں سے بچنے کے لیے پاکستان آنے والے مہمان پرندے شکاریوں کے نشانے پر ہیں۔