پانامہ کیس: سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

وقت اشاعت

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما دستاویزات کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف سمیت چھ افراد کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔