اسلام آباد: میٹرو بس کا منصوبہ دعوؤں کے برعکس اب تک نامکمل

وقت اشاعت

اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کو جانے والی میٹرو بس کا منصوبہ حکومتی دعوؤں کے بر عکس اب تک نامکمل ہے۔ موسیٰ یاوری کی رپورٹ