اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

وقت اشاعت

اسلام آباد کی سب سے بڑی سرکاری جامعہ قائداعظم یونیورسٹی میں گذشتہ دو ہفتوں سے تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ اسلام آباد سے موسیٰ یاوری کی رپورٹ۔