'صحافی نہ چھپ سکتا ہے اور نہ چُھپ سکتا ہے'

وقت اشاعت

بی بی سی اردو نے پاکستان میں سینسر شپ پر اس سیریز میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان میں اس حوالے سے صورتحال کیا ہے۔دیکھیے سینیئر صحافی طلعت حسین کا وی لاگ۔