بالاکوٹ: عینی شاہد نے کیا دیکھا

وقت اشاعت

خیبر پختونخوا کے علاقے جابہ کے رہائشی محمد عادل نے بی بی سی کو منگل کی صبح ہونے والے حملے کے بارے میں صحافی ایم اے جرال کو تفصیلات بتائیں۔