پاکستانی مدرسے کے چینی طالبعلم

وقت اشاعت

پاکستان کے ایک مدرسے میں ایسے طالب علم بھی ہیں جن کے بارے میں ان کے اپنے ملک کو بھی خبر نہیں کہ وہ وہاں پڑھ رہے ہیں۔ ریاض سہیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔