کراچی میں تجاوزات تلے دبی مقدس مورتیاں

وقت اشاعت

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے سولجر بازار میں واقع قدیم پنچ مکھی ہنومان مندر میں تعمیراتی کام کے دوران ہندو مت سے تعلق رکھنے والی بے شمار چھوٹی بڑی مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ماہرین کا خیال ہے کہ اِن نوادرات پر مزید تحقیق مندر اور شہر کی تاریخ سمجھنے میں تاریخ دانوں کی مدد کر سکتی ہے۔ مزید تفصیلات اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔