محمد حنیف کا ولاگ: سیٹھ کی تجوری کبھی نہیں بھرتی

وقت اشاعت

جب سے ملک میں کورونا شروع ہوا ہے تو پتا چلا ہے کہ یہ مخیر حضرات خیرات دینے والے نہیں، خیرات لینے والے ہیں۔ یہ مخیر حضرات ایک ہاتھ سے چوری کرتے ہیں اور دوسرا ہاتھ خیرات کے لیے پھیلا دیتے ہیں۔

دیکھیے محمد حنیف کا ولاگ۔۔۔