’سندھ طاس معاہدہ بدلنے کی ضرورت نہیں‘

وقت اشاعت

سینیئر انڈین صحافی گارگی پرسائی کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو بدلنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ایک طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی اس نے اپنی افادیت کو کھونے نہیں دیا۔