کراچی کی مشہور سی ویو بیچ تک پہنچنے کے لیے آپ کو ایک گٹر سے گزرنا پڑتا ہے۔

وقت اشاعت

کراچی کی مشہور سی ویو بیچ تک پہنچنے کے لیے آپ کو ایک گٹر سے گزرنا پڑتا ہے۔ ڈیفنس اور اس کے آس پاس کی مقامی آبادیوں کے سیوریج کا پانی یہاں سے سمندر میں داخل ہوتا ہے۔ کراچی سے سحر بلوچ کی ویڈیو