نرمل پرجا: نیپالی کوہ پیما اپنے کے ٹو سر کرنے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

وقت اشاعت

نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ سردیوں کے موسم میں کے ٹُو سر کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ اس کوشش میں ٹیم کو کس چیز نے آگے بڑھتے رہنے کی ہمت دلائی اور اُن کے احساسات کیا تھے، دیکھیے سکندر کرمانی کی اس رپورٹ میں۔