ممبئی میں احتجاج کے دوران اداکار عمران خان گرفتار

،ویڈیو کیپشنممبئی میں احتجاج کے دوران اداکارعمران خان گرفتار
ممبئی میں احتجاج کے دوران اداکار عمران خان گرفتار
وقت اشاعت

انڈین فلموں کے اداکار عمران خان کو ممبئی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انھوں نے گرفتاری کے دوران کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو: آشیش جین