ریاض ایئرپورٹ پر حملے: ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟

،ویڈیو کیپشنریاض ایئرپورٹ پر حملے: اب تک کیا معلوم ہوا؟
ریاض ایئرپورٹ پر حملے: ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟
وقت اشاعت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سنیچر کی دوپہر ہونے والے حملے میں سعودی حکام نے 12 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب نے اس کا الزام یمن کے حوثیوں پر عائد کرتے ہوئے اسے ’جنگی جرم‘ اور ’دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔

ویڈیو: ظاہر محمود