جب ایک شخص روسی حملے میں بال بال بچا
جب ایک شخص روسی حملے میں بال بال بچا
وقت اشاعت
سی سی ٹی وی فوٹیج میں وہ لمحہ محفوظ ہو گیا جب یوکرین میں ایک شخص ڈرون حملے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔ یہ حملہ جمعرات کو سویاٹوپیٹرووسک گاؤں میں ہوا۔