کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی طیارے سے ہی حراست میں لے لیے گئے
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی طیارے سے ہی حراست میں لے لیے گئے
وقت اشاعت
انڈیا میں الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرنے کے لیے کاکروچ جنتا پارٹی کے دہلی میں احتجاج سے قبل پولیس نے پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو ایئرپورٹ پر اُس طیارے سے ہی حراست میں لے لیا جس میں وہ سوار تھے۔ حراست میں لیے جانے کے موقع پر ابھیجیت دیپکے نے کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔



