فلوریڈا میں نجی طیارے کے حادثے کی ڈیش کیم ویڈیو

،ویڈیو کیپشنامریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہوگئے۔
فلوریڈا میں نجی طیارے کے حادثے کی ڈیش کیم ویڈیو
وقت اشاعت

ایک گاڑی کے ڈیش کیم میں اتوار کے روز امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک رہائشی علاقے میں نجی طیارہ گرنے سے پہلے اور بعد کے مناظر محفوظ ہوگئے۔ امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہوگئے۔