حجاب پوش خاتون پلے بوائے کی ماڈل

وقت اشاعت

ایک مسلمان ماڈل نے حجاب پہن کر پلے بوائے میگزین کے لیے ماڈلنگ کی جس کے بعد انھیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے