آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لندن میں مسجد کے باہر ’دہشت گردی‘
وقت اشاعت
شمالی لندن میں ایک وین مسجد سے نکلنے والے لوگوں پر چڑھ دوڑی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم دس زخمی ہوئے ہیں۔