لوئی ہوک سنگ گذشتہ 50 سال سے سنگاپور کی تصاویر کھینچ رہے ہیں

وقت اشاعت

لوئی ہوک سنگ گذشتہ 50 سال سے سنگاپور کی تصاویر کھینچ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کو فوٹوگرافی سے عشق ہے۔