کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پہلے شخص کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

وقت اشاعت

پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ترجیح دی جائے گی۔ مزید تفصیلات فاران رفیع کی اس ویڈیو میں