بس بازو پھیلائے تو گھر ختم
بس بازو پھیلائے تو گھر ختم
وقت اشاعت
گجرات کے شہر سورت کے رہائشی جگدیش سیلر کا خاندان چار نسلوں سے ایک ایسے مکان میں مقیم ہے جس کی چوڑائی انسانی بازوؤں کے پھیلاؤ جتنی ہی ہے۔ جانیے کہ ان کی زندگی دنیا کے سب سے تنگ مکانات میں سے ایک میں کیسے گزرتی ہے۔



