ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

لائیو پیج

لائیو,
10 ہزار اہلکاروں، درجنوں جنگی طیاروں اور جہازوں کی مدد سے سمندر کے راستے ایرانی تجارت کو مکمل طور پر بند کر دیا: سینٹ کام

امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 ہزار سے زائد اہلکاروں، درجنوں جنگی جہازوں اور طیاروں کی مدد سے ایرانی بندرگاہوں کی مکمل ناکہ بندی کامیابی سے جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چھ تجارتی جہاز امریکی افواج کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خلیجِ عمان میں واقع ایرانی بندرگاہوں پر واپس گئے ہیں۔

ضرور پڑھیے

مختصر ویڈیوز

  • wins
  • وینس
  • عمر دراز ننگیانہ
  • روحان احمد
  • تصویر
  • جے ڈی وینس
  • لبنانی لڑکی
  • لبنان
  • تہران
  • ہلما
  • دفاعی نظام
  • ایرانی ماں

مزید خبریں